Ticker

6/recent/ticker-posts

Code No 413 Sociology-II Paper STE 2020 free download AIOU

  

Semester Terminal Exams (STE) For Semester Autumn 2020

BA (Renamed as Associate Degree) Program Autumn 2020

Code No 413 Sociology-II

 Paper STE 2020 free download AIOU









pointing hand for click

Question Paper 

Question No 1

عمرانیات اجتماعی زندگی کے بارے میں باضابطہ علم کا نام ہے تحقیق کے ذریعے ہی معاشرتی زندگی کے بارے میں معلومات فراہم ہوتی ہے جو کہ عمرانیات کا ایک لازمی جز ہے عمرانیات کے دائرہ کار کو وسیع کرنے اور معاشرتی منصوبہ بندی میں تحقیق کی اہمیت کو مثال دے کر واضح کریں

 

Question No 2

کسی معاشرے کی بقا کے لیے ثقافتی اقدار پر عمل کرنا ناگریز ہےثقافتی اقدار کی   تنزیلی معاشرے میں  بگاڑ اور مسائل کا سبب بنتی ہیں اس تناظر میں پاکستان کے معاشرتی مسائل کی نشاندہی کریں اور ان کے ممکنہ حل کے لئے تجویز پیش کریں

Question No 3

کمیونٹی ڈیولپمینٹ میں علاقے کے لوگوں کی سرگرمی شراکت ایسا بنیادی عنصر ہے کہ اس کے بغیر یہ تصور ہی  بے معنی ہو کر رہ جاتا ہے اس تصورکو مد نظر رکھتے ہوئے شہری اور دیہی ترقی میں لوگوں کے کردار پر روشنی ڈالی اور اپنے جواب کی مثال دے کر واضح کریں

                                            pointing hand for click

Question Paper Answers Download 


Post a Comment

0 Comments